World News

سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ساتھ غیر انسانی رفتار کے بارے میں فاش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ان میں خواتین بھی شامل ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔

Читайте на сайте