خاشقجی کے وحشیانہ قتل کے بعد محمد بن سلمان کا تین عرب ممالک کا دورہ
سعودی عرب کے وحشی اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان، سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد رواں ہفتہ تین عرب ممالک کا دورہ کریں گے۔