World News

عنافچہ کے شہریوں کا صرف کشتیوں سے دوسرے علاقوں کے ساتھ رابطہ

حالیہ بارش کی وجہ سے عنافچہ اور دوسرے دیہاتوں کو ملانے والا پل پانی میں ڈوب جانے کی وجہ سے اس علاقہ کے لوگوں کا دوسرے علاقوں سے رابطہ صرف کشتیوں کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔

Читайте на сайте