ایرانی وزیر خارجہ آج اٹلی کے دورے پر روانہ ہوں گے 21.11.2018 16:47 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اٹلی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔