World News

بازی دراز علاقہ کے شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد

تہران میں اندیشہ ہال میں ملک کے مغربی اور بازی دراز علاقہ کے شہیدوں کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔

Читайте на сайте