World News

جنرل پاکپور کی پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کے بارے میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ جنرل پاکپور نے پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کے بارے میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کی۔

Читайте на сайте