فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلہ دیشی حکومتی کے اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیئے
فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلہ دیش میں انتخابات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے حکومتی سربراہی میں چلنے والے اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیئے ہیں۔