World News

ہندو انتہا پسندوں نے خواتین کو مندر میں داخل ہونے سے روک دیا

ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کے برخلاف سبری مالا کی انتظامیہ اور انتہا پسند ہندوؤں نے خواتین کو ایک بار پھر مندر میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Читайте на сайте