افغانستان میں فوجی بیس پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک
افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 12 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور مارے گئے۔