افغانستان کے ٹریننگ سنٹر پر حملے میں 126 اہلکار ہلاک 21.01.2019 21:50 Ur.mehrnews.com افغانستان میں ایک ٹریننگ سنٹر پر طالبان کی جانب سے کیے گئے حملے میں افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے 126 اہلکار ہلاک ہوگئے۔