World News

سعودی عرب کے ولیعہد کا ہندوستان کا دورہ

سعودی عرب کے ڈکٹیٹراور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے ہندوستان کے دورے کے دوران ہندوستان میں پاکستان سے کہیں زیادہ سرمایہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعود ولیعہد نے پاکستان میں 20 ارب جبکہ ہندوستان میں 44 ارب ڈالر کا سرمایہ لگانے کے معاہدوں پر دستخط کئےہیں۔

Читайте на сайте