کراچی کی عمارت میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک 21.03.2019 16:30 Ur.mehrnews.com کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 12 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔