ایران کے وزیر خارجہ نئی دہلی پہنچ گئے 13.05.2019 23:56 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔