افغانستان میں خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔