ایران کا امریکہ کو منہ توڑ جواب/ امریکہ کا قیمتی اور پیشرفتہ ڈرون تباہ
اس ویڈیو میں ایرانی سپاہ کی طرف سے سوم خرداد میزائل کے ذریعہ امریکہ کے گرانقیمت اور پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کرنے کامنظر پیش کیا جاتا ہے۔