World News

نریندر مودی پر تنقید کرنے والے پولیس افسر کو عمر قید کی سزا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنانے والے بھارتی پولیس کے اعلیٰ افسر کو 1990 میں ایک شخص کی حراست کے دوراِن ہلاکت پر عمر قید کی سزا سنادی گئی۔

Читайте на сайте