ایران کے انقلابی اقدام اور منہ توڑ جواب پر برطانیہ کو سخت شرمندگی اور سرافکندگی کا سامنا
اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانوی تیل بردار بحری جہاز اسٹینا ایمپرو کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کرکے برطانیہ کو انقلابی اور منہ توڑ جواب د یا ہے۔ ایران کے انقلابی اقدام کے بعد برطانیہ کو سخت شرمندگی اور سرافکندگی کا سامنا ہے۔