World News

لاہور میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پاکستان کے شہرلاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون جھلس کر شدید زخمی ہو گئی۔

Читайте на сайте