ایران کا سعودی عرب سے اختلافات حل کرنے کے لئے آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سے اختلافات کرنے کے لئے سعودی عرب کا سفر کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔