World News

شامی کردوں نے امریکی فوجیوں پر ٹماٹروں اور انڈوں کی بارش کی

شامی کردستان کے سنی کرد شہریوں نے شام چھوڑ کر عراق جانے والے امریکی فوجیوں پر سخت غم و غصے اور نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے امریکی فوجیوں پر انڈوں، ٹماٹروں اور پتھروں کی بارش کردی۔

Читайте на сайте