جنگ مسلط کرنے کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن اگر بھارت نے جنگ مسلط کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔