کوئٹہ میں بم دھماکے میں 4 پولیس اہلکار زخمی 21.10.2019 17:31 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔