امریکی سفیر نے امریکی صدر کے خلاف الزام کی تائید کردی
یورپی یونین میں امریکی سفیر نے امریکی صدر پر لگنے والے الزام کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر سے ملاقات کو مشروط کیا تھا۔