ماہشہر کے عوام آخری سانس تک رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں
ماہشہر کے عوام نے سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمدی قمی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ماہشہر کے عوام آخری سانس تک رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ کھڑے ہیں۔