World News

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزارسے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 21 ہزار 983 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 30 ہزار 769 ہو چکی ہے۔

Читайте на сайте