World News

ایران کے نئے صدر آیت اللہ رئیسی کا پہلی پریس کانفرنس سے خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب میں مغربی ممالک میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ انسانی حقوق کی پاسداری کی ہے اور پاسداری کریں گے۔

Читайте на сайте