World News

ہندوستان کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد

ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Читайте на сайте