World News in Urdu

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے طاقت کا بے جا استعمال

بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بحرین کے 6 جوانوں کو سزائےموت سنائی ہے جس کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں جبکہ آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔

Читайте на сайте