World News in Urdu

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے 6 بحرینی جوانوں کو سزائے موت سنا دی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی تعجب آور خاموشی کے سائے میں بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی فوجی عدالت نے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات عائد کرکے بحرین کے 6 بےگناہ جوانوں کو سزائےموت سنا دی ہے۔

Читайте на сайте