کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک 25.12.2017 09:57 Ur.mehrnews.com افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔