لاریجانی اسلام آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں وہ 6 ممالک کے پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔