World News in Urdu

شیراز میں علماء کانفرنس

ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں خبرگان کونسل کے رکن آیت اللہ سید احمد خاتمی اور حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں علماء کانفرنس منعقد ہوئی ۔ جس میں علماء کے مقام و منزلت کے تحفظ اور ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں روشنی ڈالی گئی۔

Читайте на сайте