World News in Urdu

فلسطینی عوام کے مغربی کنارے میں مظاہرے جاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے فیصلے کے بعد سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

Читайте на сайте