World News in Urdu

فلم/ البوکمال میں جنرل قاسم سلیمانی کا حضور

المیادین کے مطابق شام کے شہر البوکمال میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نےذاتی طور پر داعش کے خلاف آپریشن کی کمان سنبھالی ، جس کے بعد داعش کا اس شہر سے خاتمہ کردیا ہے۔

Читайте на сайте