World News in Urdu

ماسکو میں ایرانی سفیر کی روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

روس کے دارالحکومت ماسکو ميں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Читайте на сайте