World News in Urdu

البوکمال میں شامی فوج کی داعش کے خلاف کارروائی

شامی فوج نے سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا شام میں صفایا کرتے ہوئے کہا ہے کہ البوکمال میں داعش پر کاری ضرب وارد کی گئی ہے جبکہ امریکہ داعش کے بچے کھچے دہشت گردوں کو بچانے کی کوشش کررہا ہے۔

Читайте на сайте