World News in Urdu

شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تفتیش کی گئی/بلیک واٹر کی سعودی شہزادوں سے تفتیش

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر امریکہ کی بدنام زمانہ سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار سعودی عرب کے گرفتار شدہ شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے بلیک واٹر سعودی عرب کے کھرب پتی شہزادوں کو الٹا لٹکا کر تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔

Читайте на сайте