امریکہ کی داعش کا نیا گروہ منظم کرنے کی کوشش/ فلسطین کا تیسرا انتفاضہ قوی اور مضبوط
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے ایران کی طرف سے فلسطینی انتفاضہ کی مکمل حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ شرائط کے پیش نظر مسلمان اور اسلامی ممالک بالفور 2 کو ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔