ہندوستانی پارلیمنٹ میں 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل پیش 28.12.2017 16:38 Ur.mehrnews.com ہندوستانی حکومت نے ملک میں بیک وقت 3 طلاقوں کو جرم قرار دینے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیاہے۔