World News in Urdu

کرسمس کے موقع پر امریکہ اور یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کے خطرات

نئے عیسوی سال کی آمد اور کرسمس کے موقع پر امریکہ اور برطانیہ سمیت یورپ بھر میں دہشت گردانہ حملوں کے خطرات کے پیش نظر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Читайте на сайте