World News in Urdu

نواز شریف کے دونوں بیٹوں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین اور حسن نواز کے مختلف کمپنیوں میں حصص منجمد کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

Читайте на сайте