سعودی عرب ،اسرائيل کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار کرنے کا خواہاں
امریکی یہودیوں کی کانگرس کے سربراہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب ،اسرائيل کے ساتھ تجارتی تعلقات برقرار کرنے کا خواہاں ہے۔