World News in Urdu

علی رضا کریمی نے اپنے حق کو نظر انداز کرکے ایرانی قوم کو دنیا میں سرافراز کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے پہلوان علی رضا کریمی اور اس کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: علی رضا کریمی نے اپنے حق کو نظر انداز کرکے ایرانی قوم کو دنیا میں سرافراز کیا اور پہلوانی کا عملی ثبوت پیش کیا۔

Читайте на сайте