پرو میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی 03.01.2018 12:26 Ur.mehrnews.com پرو میں مسافر بس ایک گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔