نائجیریا میں خودکش حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک 03.01.2018 17:09 Ur.mehrnews.com نائجیریا میں ایک مسجد پر خودکش حملے میں کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔