World News in Urdu

سعودی عرب کے لئے یمن جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں

عرب اخبار رائے الیوم کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن پر مسلط کردہ جنگ کے دلدل میں بری طرح گرفتار ہوگيا ہے سعودی عرب کے لئے یمن پر مسلط کردہ جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ انصار اللہ سے مذاکرات ہیں۔

Читайте на сайте