ترک فوج کی شام کے کرد نشین علاقہ پر گولہ باری شروع 19.01.2018 16:27 Ur.mehrnews.com ترک فوج نے شام کے کرد نشین علاقہ عفرین میں توپخانہ کے ذریعہ گولہ باری شروع کردی ہے۔