امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے
چین نے امریکی ایڈمرل کے ایک تنقیدی بیان پررد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کودوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔