پاکستان میں 10 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 10 وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کردی.