امریکہ نے شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد کردی
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے شام میں کیمیائی حملوں کی ذمہ داری روس پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام میں جاری خانہ جنگی کی حمایت کرتا ہے۔